🛑 *21 جولائی 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🛑 *21 جولائی 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں فارمولا چل گیا: حکومت کے 6 اپوزیشن کے 5 سینیٹرز منتخب
🚨 (2) خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن، تمام نتائج موصول، مراد سعید سمیت 6 پی ٹی آئی امیدوار کامیاب
🚨 (3) سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان بالا میں حکمران اتحاد کی دو تہائی اکثریت، پی پی کا پہلا نمبر
🚨 (4) عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم اور کابینہ ممبران کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
🚨 (5) ’سب کو پھانسی دی جائے، وزیراعلیٰ، آئی جی اور ایس ایچ او مستعفی ہوں‘، سینیٹ میں سانحہ ڈیگاری کی گونج
🚨 (6) سینیٹر زرقا نےڈیگاری سانحے کا معاملہ اٹھایا، مائیں اپنے بیٹوں کو سمجھائیں، آئندہ اس معاملے پر بات ہوگی، وزیر قانون
🚨 (7) بلوچستان واقعہ : سینیٹ اجلاس میں اراکین کا ذمے داروں کو پھانسی دینے، وزیراعلیٰ اور کابینہ کے استعفیٰ کا مطالبہ
🚨 (8) کوئٹہ میں دہرا قتل: مقتولین میاں بیوی نہیں تھے، خاتون اور مرد کے 5، 5 بچے تھے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
🚨 (9) گلگت بلتستان: سیلاب میں سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 جاں بحق، 15 لاپتا
🚨 (10) پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب
🚨 (11) بلوچستان واقعہ: قبرکشائی کے بعد مقتولین کا پوسٹ مارٹم، لاشیں دوبارہ دفنا دی گئیں
🚨 (12) سعودی نیول چیف ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
🚨 (13) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا
🚨 (14) بانی سے ملاقات کا دن، 6 وکلا اور 3 پی ٹی آئی رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی
🚨 (15) خوراک کا بحران اور موسمیاتی تبدیلی بڑے چیلنجز ہیں: اسحاق ڈار
🚨 (16) گلگت بلتستان میں بارشوں سے 3 سیاح جاں بحق، شاہراہ بابوسر کئی مقامات پر بند
🚨 (17) بلوچستان واقعہ پر پاکستان تحریک انصاف کا رد عمل بھی آگیا
🚨 (18) بلوچستان واقعہ میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے: وزیراعظم
🚨 (19) سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان بالا میں حکمران اتحاد کی دو تہائی اکثریت، پی پی کا پہلا نمبر
🚨 (20) بلوچستان واقعہ: قبرکشائی کے بعد مقتولین کا پوسٹ مارٹم، لاشیں دوبارہ دفنا دی گئیں
🚨 (21) پنجاب حکومت نے والڈ سٹی سے متعلق بڑی رقم کی منظوری دیدی
🚨 (22) خیبر پختونخوا میں اگلے چند دنوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
🚨 (23) 3 ماہ سے اغوا بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کر اہل خانہ نے پہچان لیا
🚨 (24) وفاقی اداروں میں بلوچستان کے کوٹے میں اضافہ کر دیا: طارق فضل چودھری
🚨 (25) خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں فارمولا چل گیا: حکومت کے 6 اپوزیشن کے 5 سینیٹرز منتخب
🚨 (26) غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے: مریم نواز
🚨 (27) طبی آلات کی لائسننگ و رجسٹریشن کا ڈیجیٹل سسٹم متعارف، وزیراعظم کی مبارکباد
🚨 (28) پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب
🚨 (29) سعودی نیول چیف ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
🚨 (30) بلوچستان واقعہ: مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، سرفراز بگٹی
🚨 (31) جونیئر ایونٹس میں عمر کی جعلسازی روکنے کیلئے ب فارم، شناختی کارڈ اور میڈیکل ٹیسٹ لازم قرار
🚨 (32) فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 61 ہزار200 روپے ہو گئی
🚨 (33) پاکستان اثر و رسوخ استعمال کر کے خوراک اور ادویات کیلیے غ_ز_ہ کا راستہ کھلوائے، خالد مشعل کی اپیل
🚨 (34) اقوام متحدہ میں اردو کو بھی ثانوی دفتری زبانوں کا درجہ مل گیا
🚨 (35) سوشل میڈیا صارفین کی عمر کی حد کا بل سینیٹ میں پیش
🚨 (36) پاکستان اور ایر_ان کے بعد امارات نے بھی افغان باشندوں کو واپس بھیجنا شروع کردیا
🚨 (37) پنجاب سے بلوچستان جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر شام کے سفر پر پابندی عائد
🚨 (38) پنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ، سید پور نالے میں گاڑی بہہ گئی
🚨 (39) پاکستان میں سالانہ آبادی نیوزی لینڈ کی کل آبادی جتنی بڑھ رہی ہے، وفاقی وزیر صحت
🚨 (40) پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخاب: حکومتی امیدوار حافظ عبدالکریم 243 ووٹ لیکر کامیاب
🚨 (41) ایلون مسک کا بچوں کیلئے اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرانے کا اعلان
🚨 (42) سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے پی قیادت کا امیدواروں کی فہرست عمران خان سے چھپانے اور ردوبدل کا الزام
🚨 (43) وزیراعلیٰ کے پی نے بجلی ڈیوٹی کے خاتمے پر وزیر توانائی اویس لغاری کو خط لکھ دیا
🚨 (44) حکومت نے سینیٹ انتخابات سے دستبرداری کیلئے وزارت کی پیشکش کی: خرم ذیشان
🚨 (45) کراچی: 13 سالہ لڑکی سے شادی کرنیوالا شخص ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار
🚨 (46) کراچی میں مزید 3 بڑے نادرا سینٹرز بنانے کا اعلان، شناختی قوانین اور ب فارم میں بھی تبدیلیاں
🚨 (47) مصطفیٰ عامر قتل کیس: انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملزم ارمغان پر کیوں برہم ہوئے؟
🚨 (48) واٹس ایپ اسٹیٹس اور چینلز میں اشتہارات دکھانے کا سلسلہ شروع
🚨 (49) ڈھاکا: بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 19 افراد ہلاک
🚨 (50) شہری کو کراچی کے بجائے جدہ پہنچانے پر نجی ائیرلائن اور ایف آئی اے امیگریشن کو نوٹس جاری
🚨 (51) بلوچستان واقعہ: عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور
🚨 (52) راولپنڈی: کانوں میں ہینڈز فری لگائے نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق، فوٹیج سامنے آگئی
🚨 (53) مرد و خاتون کا بہیمانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا
🚨 (54) روس میں کان کنوں کو لے جانے والی بس کو حادثہ، 13 افراد ہلاک
🚨 (55) عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس، فیصل جاوید کی بریت کی درخواست خارج
🚨 (56) حمیرا کی موت کے چند ماہ بعد ان کے نمبر سے ڈی پی اور لاسٹ سین ہٹایا گیا: ہیئر اسٹائلسٹ کا انکشاف
🚨 (57) راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج دھماکے سے چھت گرگئی، 5 افراد زخمی
🚨 (58) مخصوص نشستیں: وزیراعلیٰ کے پی اور اسپیکر نے گورنرہاؤس میں ارکان کی حلف برداری کوچیلنج کردیا
🚨 (59) پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں کا یہ سلسلہ زیادہ طاقتور ہوگا، پی ڈی ایم اے
🚨 (60) گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے 1275ارب روپے کے قرض کی تقسیم، حکومت تذبذب کا شکار
🚨 (61) پنو عاقل: ڈکیتی مزاحمت پر 3 نوجوانوں کو قتل کرنیو الے 4 ڈاکو ہلاک
🚨 (62) لندن: رائل اوپرا ہاؤس میں اداکار نے اسٹیج پر فلس_طین کا پرچم لہرا دیا
🚨 (63) پی ٹی آئی میں تحریک چلانے کی صلاحیت نہیں، 5 اگست بھی گزر جائیگی: شیر افضل مروت
🚨 (64) شاندانہ گلزار کیلئے ہونیوالے احتجاج میں جرائم پیشہ افراد کی شرکت کا انکشاف
🚨 (65) کراچی: پلاٹ کے تنازع پر بہن نے بھائی کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا
🚨 (66) ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سنا دیا، 12 ملزمان بری
🚨 (67) مراکش: ہزاروں افراد غ_ز_ہ کی حمایت اور اس را_ئیلی جارحیت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
🚨 (68) مقصد سینیٹر بننا نہیں اشرافیہ کا تکبر پاش پاش کرنا تھا، خرم ذیشان کا پیچھے ہٹنے سے انکار
🚨 (69) ڈھاکا کی پچ بین الاقوامی کرکٹ کیلئے ناقابل قبول ہے: مائیک ہیسن
🚨 (70) کرکٹ کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے: شاہد آفریدی