*🔴وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خطاب*
*🔴وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خطاب*
*🔵میں نے جب حلف اٹھایا تو مجھے بہت سے والدین کی طرف سے شکایات موصول ہونا شروع ہوئیں کہ ہمارے بچوں کو منشیات کی لعنت سے بچائیں۔ مریم نواز*
*🟢میں نے جب اس پہ توجہ دی تو احساس ہوا کہ یہ منشیات ہر گلی محلے تک پہنچ چکی ہیں۔ اسی لیے میں نے اس لعنت کو ختم کرنے کیلئے ایک منظم فورس بنائی ہے۔ مریم نواز*