شام میں آخری صوبہ السوید میں ابھی جھڑپیں جاری تھیں
شام میں آخری صوبہ السوید میں ابھی جھڑپیں جاری تھیں
السوید صوبہ ملعون ظالم بشار الاسد کا بہت بڑا حامی صوبہ تھا اور اسماعیلی شیعہ فرقہ سے تعلق رکھتا ہے
اسماعیلی فرقہ کے لوگ اسرائی- ل سے گہرا تعلق رکھتے ہیں
حتی کہ 1لاکھ 30 ہزار کے قریب لوگ اسرائی-ل میں رہائش پزیر ہیں اور اسرائی-لی فوج میں اس فرقہ کے لوگوں کو بھرتی بھی کیا جاتا ہے
چند دن پہلے بھی شامی فوج پر انکے دفاع میں فضائی حملہ کیا گیا
السوید صوبہ کی فتح کے بعد اس-رائیل کو اس کی بہت تکلیف تھی جس کی وجہ سے اس نے دمشق میں حملے شروع کیے ہیں
اللہ تعالیٰ ملک شام کی حفاظت فرمائے آمین