یونیورسٹی طلبہ #مقتولہ #کنزہ #فاطمہ کو انصاف دیا جاے ۔
یونیورسٹی طلبہ #مقتولہ #کنزہ #فاطمہ کو انصاف دیا جاے ۔
والدین اور بے چاری مقتولہ نے کتنے خواب دیکھے جو چکنا چور ہو گئے
برادری اور دیہی رسم و رواج میں کہیں کنزہ فاطمہ کو شاید انصاف نہ مل پائے
روڈ پر لاش پھینک کر پورے جھنگ میں خوف پھیل گیا
لوگ بچیوں کو تعلیم نہ دلانےکا سوچنے لگ گئے
ریپ کے بعد قاتل صرف اسی لی کہ وہ بے چاری شکایت ہی نہ کر سکے ۔
برادری ازم کے رواج سے ہٹ کر کنزہ فاطمہ کو انصاف دیا جائے کیونکہ برادری ایسی کئی کنزہ کے انصاف کو ہضم کر چکی ہے ۔
والدین سے گزارش ہے لڑکیوں کو تعلیم دو نہ کہ درندہ نما ہوس کے مارے چند لوگوں کی وجہ سے گھر کی چاردیوری ان کا مقدر بن جاے۔
@highlight
Jhang Police Official-Page
Punjab Police Pakistan