*جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے شہباز گل کے لاپتہ بھائی کی بازیابی درخواست میں غیر معمولی ریمارکس*
*جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے شہباز گل کے لاپتہ بھائی کی بازیابی درخواست میں غیر معمولی ریمارکس*
*میری ڈگری اور اثاثوں کی چھان بین کرنی ہو تو میرے دفتر آکر دیکھ لیں۔ جسٹس گل حسن اورنگزیب*
*ادارے جب کہہ دیتے ہیں کہ ہمیں نہیں پتہ یہ سب سے خطرناک صورتحال ہوتی ہے ریاست کہتی ہے کہ ہمیں نہیں پتہ بندہ کہاں ہے لیکن ہم کچھ کرینگے بھی نہیں ، اب اگر ہم سخت آرڈر کریں تو ہم ججز کے خلاف کارروائی شروع ہو جاتی ہے ،جسٹس گل حسن*
*عبدالرحمن (اسٹیٹ کونسل) میرے پاس چیمبر میں آنا میں اپنی ڈگری آپکو دکھا دوں گا، اصل ہے ، آ جانا میں خود آپکو دکھا دوں گا ، آپکو ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، پرانی ہائیکورٹ کی عمارت میں میری ڈگری دیوار پر لگی ہوئی تھی، یہ ملک کا نام بدنام کر رہے ہیں ۔جسٹس گل حسن اورنگزیب*