October 30, 2026

امریکی انخلا کے بعد افغانستان کی تعمیرِ نو کے پروجیکٹس پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فور افغانستان ری کنسٹرکشن (سیگار) نے اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے

IMG-20240802-WA0196

امریکی انخلا کے بعد افغانستان کی تعمیرِ نو کے پروجیکٹس پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فور افغانستان ری کنسٹرکشن (سیگار) نے اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے
وائس آف امریکہ کی سیگار کے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں افغانستان میں طالبان کی جانب سے منشیات پر پابندی، خطے میں دہشت گردی کے واقعات اور افغان مہاجرین سمیت کئی اہم معاملات پر جائزہ پیش کیا گیا ہے اور رپورٹ میں یہ بات ظاہر کی ہے کہ افغانستان میں اب بھی پابندی کے باوجود افیون کی کاشت کی جاتی ہے نیز ابھی بھی لاکھوں افغانی ایسے ہیں جو پاکستان میں رہ رہے ہیں اور افغانستان کو اپنے لئے غیر محفوظ سمجھتے ہیں
واضع رہے کہ امریکہ نے اپنے انخلاء کے بعد افغانستان کو امداد کا وعدہ کیا تھا تاکہ افغانی اپنی معیشت کو سہارا دیں اور افغان عوام کو سہولیات دی جائیں جس جی مد میں 2021 سے ابتک اماؤنٹ افغان طالبان نے وصول کی ہے اور اس کا باقاعدہ سرکاری طور پر اعتراف بھی کیا گیا ہے
#قصوریات