پاک فوج/ تقرروتبادلے میجر جنرل انجم ریاض کو آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ تعینات کردیا گیا
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
پاک فوج/ تقرروتبادلے
میجر جنرل انجم ریاض کو آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ تعینات کردیا گیا
میجر جنرل نور ولی کو ڈائریکٹر جنرل ملٹری ریسرچ سینٹر ISI تعینات کردیا گیا
میجر جنرل ہارون حمید کو ڈائریکٹر جنرل ایڈمنسٹریشن آئی ایس پی آر تعینات کردیا گیا