November 17, 2026

ہری پور میں اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کروں ظلم کی ایک اور داستان سامنے آ گئی

20250707_144057

ہری پور

میں اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کروں

ظلم کی ایک اور داستان سامنے آ گئی

ہری پور تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود سے 8 سالہ بچے کی گھر سے لاش برآمد

بچے ریحان عنصر کو سوتیلی ماں نے سر پر ڈنڈوں کے وار سے قتل کیا ریحان کی حقیقی والدہ اور والد میں علیحدگی کی وجہ سے کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی سوتیلی والدہ اکثر اوقات بچے پر تشدد کرتی رہتی تھی والد عنصر حسین
لڑکے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج سوتیلی ماں گرفتار پولیس
پولیس نے مزید قانونی کاروائی کے لیے نعش ٹراما سنٹر منتقل کر دی