November 17, 2026

صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں ایک صلیبی جنرل تھا اسکا نام ریجنالڈ تھا اس نے حاجیوں کے ایک لشکر کو روک لیا اور سارا سامان لوٹ لیا

20250707_144057

صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں ایک صلیبی جنرل تھا اسکا نام ریجنالڈ تھا اس نے حاجیوں کے ایک لشکر کو روک لیا اور سارا سامان لوٹ لیا اس پر حاجیوں نے کہا کہ ہم حج پر جارہے ہیں ہمیں جانے دو تو اس بدبخت نے کہا بلاؤ اپنے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو کہ تمہیں آکر مجھ سے چھڑا لے بس یہ بات صلاح الدین ایوبی تک پہنچ گئی ان دنوں آپ بیمار تھے تب آپ نے دعا کی کہ اے میرے پروردگار مجھے اس وقت تک موت نہ دینا جب تک اس صلیبی کو اسکے انجام تک نہ پہنچا دوں اللّٰہ نے آپکی دعا قبول فرمائی اور آپ صحتیاب ہوگۓ پھر وہ لمحہ آیا جب اللّٰہ نے آپکو فتح دی تو جتنے جنرل تھے آپ نے سب کو معاف کردیا مگر جب ریجنالڈ سامنے آیا تو آپکو غصہ آگیا اور اپنی تلوار نیام سے نکالی اور اس اسکے ٹکرے کردیے اور کہا
اے گستاخ تو نے کہا تھا بلاؤ اپنے نبی کو لے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے اپنا نوکر صلاح الدین بھیجا ہے