November 18, 2026

کراچی (خصوصی رپورٹ )سینیر سیاست دان معروف سماجی شخصیت ندیم قریشی نے لیاری کے علاقے بغدادی میں رہائشی عمارت کے گرنے کے

IMG-20250708-WA0195

کراچی (خصوصی رپورٹ )سینیر سیاست دان معروف سماجی شخصیت ندیم قریشی نے لیاری کے علاقے بغدادی میں رہائشی عمارت کے گرنے کے افسوس ناک واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لیاری میں عمارت گرنے کا المناک واقعہ پوری قوم کے لیے ایک صدمہ ہے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوس ناک ہے انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیراعظم سمیت وزیراعلی ا سندھ سے عمارت گرنے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔