پنجاب حکومت کی نٸی سکول کونسل پالیسیSMC مجریہ جنوری 2025 کے تحت قاٸم سکول کونسلوں کو آڈٹ، اور دیگر خریداری قواعد سے دیا گیا استثنا، آٸین پاکستان سے متصادم قرار

پنجاب کے تمام ریجنز کو معمول کے مطابق سکول آڈٹ جاری رکھنے کا حکم
سکول سربراہ بغور مطالعہ فرما لیں اور محتاط ہو جاٸیں