November 18, 2026

سی سی ڈی کے سنگ آؤ مل کر کریں جرائم سے پاک جھنگ

20250704_161250

سی سی ڈی کے سنگ
آؤ
مل کر کریں جرائم سے پاک جھنگ

سی سی ڈی جھنگ کی طرف سے ہر پر امن شہری اورضلع جھنگ کو جرائم پیشہ سے پاک رکھنے کی مثبت سوچ والوں ہر قابل احترام شخصیت سے گزارش ہے کہ وہ
راہزنی ۔۔ڈکیٹی۔۔مویشی چوری۔۔وہیکل چوری ۔۔بھتہ خوروں ۔نا جائز اسلحہ رکھنے والوں ۔۔بڑے منشیات فروشوں کی نشان دہی کرتے ہوئے جرائم کے خاتمے کی کوشش میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سی سی ڈی کاروائیوں میں مدد دیں اطلاع دینے والوں کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور اچھی نشان دہی پر نقد انعام بھی دیا جائے گا
سی سی ڈی کو علاقہ وائز نوجوانوں کے مسلح گروپس / گینگز/ آ یس کا استعمال کرنے والے تک ٹاکرز بارے بھی بتلایا جائے جنکی وجہ سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے اور انکا مستقبل داؤ پر لگا ہے اور والدین بے بس ہیں
سی سی ڈی معاشرے کے نیگٹو کرداروں اور عوام دشمنوں کے خلاف اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ