November 19, 2026

‏ایک 75 سالہ پاکستانی خاتون نے نیویارک سے پینسلوینیا جانے والی فلائٹ میں جانے سے اس لئے انکار کر دیا کہ اس جہاز کو حادثہ پیش آ جائے گا۔

IMG-20250705-WA0225

.
‏ایک 75 سالہ پاکستانی خاتون نے نیویارک سے پینسلوینیا جانے والی فلائٹ میں جانے سے اس لئے انکار کر دیا کہ اس جہاز کو حادثہ پیش آ جائے گا۔

پرواز کے کچھ لمحے بعد ایسا ہی ہوا تو نیویارک ٹائمز کا ایک رپورٹر بزرگ خاتون سے انٹرویو لیتے ہوئے پوچھنے لگا کہ ہمارے پاس جدید ٹیکنالوجی ہونے کے باوجود بھی طیارے کو حادثہ پیش آگیا اور ایئرپورٹ انتظامیہ نے بھی طیارہ چیک کرنے کے بعد ہی اڑان کی اجازت دی، آپ کے پاس ایسی کون سی ٹیکنالوجی ہے جو آپ کو حادثے کا پہلے سے ہی پتہ چل گیا۔؟

خاتون : *”کچھ نہیں بیٹا بس صبح سے ہی میری بائیں آنکھ پھڑک رہی تھی۔”*

> *رپورٹر ابھی تک کومے میں ہے۔۔۔*
😆 😂 🤣