November 19, 2026

*🔴غزہ؛ ملٹری آپریشن میں ہیوی مشینری گرنے سے اسرائیلی فوجی کچل کر ہلاک*

IMG-20250705-WA0222

*🔴غزہ؛ ملٹری آپریشن میں ہیوی مشینری گرنے سے اسرائیلی فوجی کچل کر ہلاک*

*🔵جانبازوں کے ٹھکانوں کو گرانے والی ہیوی مشینری اسرائیلی فوجی کی گاڑی پر گر گئی*

*⚫اسرائیلی فوج کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک حادثے میں مارے گئے ان کا ایک فوجی 19 سالہ سارجنٹ یائیر الیاهو لڑاکا انجینیئرنگ کور سے تعلق رکھتا تھا ۔*
*🟢الیاهو کی ہلاکت کے بعد غزہ میں جانبازوں کے ساتھ دوبدو جنگ اور سرحدی جھڑپوں میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 443 ہوگئی۔ جن میں 2 پولیس افسران اور 3 وزارتِ دفاع کے سویلین ٹھیکیدار بھی شامل ہیں، ترجمان*