November 18, 2026

نوٹیفکیشن کے مطابق: *کالج آف نرسنگ، علامہ اقبال میڈیکل کالج / جناح اسپتال لاہور* کو *یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور* کا *”کونسٹیچوئنٹ کالج”* قرار دے دیا گیا ہے۔

IMG-20250705-WA0210

نوٹیفکیشن کے مطابق:

*کالج آف نرسنگ، علامہ اقبال میڈیکل کالج / جناح اسپتال لاہور* کو
*یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور* کا *”کونسٹیچوئنٹ کالج”* قرار دے دیا گیا ہے۔

*مطلب یہ ہے:*
اب یہ نرسنگ کالج UHS کا باضابطہ حصہ ہے۔

اس کا تعلیمی نظام، ڈگری، اور انتظامی امور UHS کے تحت ہوں گے،

یعنی طالبات کو UHS سے تسلیم شدہ ڈگری ملے گی اور معیار بھی یونیورسٹی کے مطابق ہوگا۔