November 17, 2026

محسن ادب پاسبان کتب محمد طفیل کی’ برسی تحریر علامہ عبد الستار عاصم

IMG-20250705-WA0174

محسن ادب پاسبان کتب محمد طفیل کی’ برسی
تحریر علامہ عبد الستار عاصم
آج بانی نقوش محمد طفیل کی 39 ویں برسی ہے جناب محمد طفیل صاحب نے بہت بڑے بڑے علمی ادبی تہذیبی انقلابی تحریکی تاریخی دستاویزی۔ کارنامے سر انجام دی آس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ہیں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نمبر۔ آپ کا شاندار سنہری سدا بہار کارنامہ ہے لیکن کے ورثاء اس خوب صورت سلسلہ کو مزید بہتر نہ کرسکے علمی ادبی اداروں کو بھرپور توجہ دینی چاہئے ہہ ارادے ہر سال دو ارب روپئے حکومت پاکستان سے وصول کرتے ہیں ہہ ادارے سفید ہاتھی بن گئے ہیں
اگر اب کتاب دوست شخصیت ہیں تو آپ کو حق حاصل ہے کہ اپ آن سے ہر ماہ سوال کریں کہ۔ دو ارب روپئے۔ کہاں کہاں خرچ ہو رے ہیں ۔ ہر ماہ۔ کیا کیا علمی ادبی خدمات سر انجام دے رہے ہیں
میں جناب محمد شہباز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان
ایک کمیٹی بنائی جاے
۔ وہ آن اداروں کی نگرانی کریں کیا دو ارب روپئے واقعی برباد تو نہیں ہو رے ہیں
شکریہ۔ اہلِ وطن جناب محمد طفیل کو خراج تحسین اور دعائیں پیش کرتے ہیں دعا گو علامہ عبد الستار عاصم چیرمین قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل والٹن روڈ لاہور کینٹ پاکستان 03000515101Q. qalamfoundation2@gmail.com