لاہور کوٹ لکھپت جیل کے باہر افتخار جٹ کی ہائپٹائٹس کے باعث وفات کے بعد جیل اسیران کےلیے خدیجہ شاہ کی سربراہی میں سکریننگ کمپ لگا دیا گیا
لاہور
کوٹ لکھپت جیل کے باہر افتخار جٹ کی ہائپٹائٹس کے باعث وفات کے بعد جیل اسیران کےلیے خدیجہ شاہ کی سربراہی میں سکریننگ کمپ لگا دیا گیا
کیمپ میں 9 مئی کے بعد گرفتار وہ کارکن جو جیل میں رہے انکے مکمل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں،، 1 روزہ کیمپ میں آج 100 سے زائد کارکنوں کے ٹیسٹ کیے گئے