October 28, 2026

مائنز منرل ایکٹ/جے یو آئی چیلنج

20250701_222842

مائنز منرل ایکٹ/جے یو آئی چیلنج

کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

کوئٹہ:جے یوآئی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع کی جانب سے کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے آئینی درخواست ہائی کورٹ جمع کرادی

کوئٹہ:مائنز اینڈ منرل ایکٹ بلوچستان اسمبلی سے منظوری قابل قبول نہیں،درخواست گزار

کوئٹہ:ایکٹ کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست جمع کرادی،کامران مرتضی ایڈووکیٹ