وہاڑی بیو رو چیف وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق وہاڑی پولیس کا کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ۔
وہاڑی بیو رو چیف وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق وہاڑی پولیس کا کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ۔
ڈی پی او وہاڑی منصور امان کے احکامات پر پولیس انٹرن شپ پروگرام کے آٹھویں بیج کی اختتامی تقریب،
ڈی پی او منصور امان نے انٹرن شپ مکمل کرنے والےطلبا و طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے ۔
انٹرن شپ میں شریک طلباء و طالبات کو فرنٹ ڈیسک، خدمت مراکز، انوسٹی گیشن، آپریشن، آئی ٹی، اور دیگر دفاتر میں پولیس کی ورکنگ کے حوالے سے آگاہی دی گئی ۔
وہاڑی پولیس تحقیق کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے طلباء و طالبات کو انٹرن شپ کے مواقع فراہم کر رہی ہے ۔
انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات محکمہ پولیس کے سفیر کے طور پر کردار ادا کریں گے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی
فرینڈز آف پولیس انسداد جرائم بالخصوص تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے لیے پولیس کی معاونت کریں گے ۔منصور امان ڈی پی او وہاڑی
فرنٹ ڈیسک کے قیام کا مقصد تھانہ جات کو ماڈرن کوآپریٹو آرگنائزیشن کے طور پر پیش کرنا ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی
ہم چاہتے ہیں فرینڈز آف پولیس کے ذریعے لوگوں کو پتہ چلے کہ پولیس عوام کی جان و مال کے حفاظت کے لیے کیا کر رہی ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی
پروگرام کے انعقاد پر وہاڑی پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انٹرن شپ کے دوران حاصل ہونے والا تجربہ نہایت مفید ثابت ہو گا۔ انٹرنیز
اس پروگرام سے نہ صرف پولیس کی ورکنگ بارے آگاہی ملی بلکہ پولیس کے بارے میں مثبت تاثر پیدا ہوا ہے ۔ انٹرنیز