*1973 کے آئین کے تحت قادیانیوں پر پابندیاں* جمعرات یکم اگست 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
*1973 کے آئین کے تحت قادیانیوں پر پابندیاں*
جمعرات یکم اگست 2024
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
*1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298C اور 298B میں قادیانیوں پر نیچے دی گئ پابندیاں هیں…*
*1… قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے…*
*2… آذان نہیں دے سکتے…*
*3… اپنےآپ کومسلمان نہیں کہہ سکتے…*
*4… اپنےمذ هب کو اسلام نہیں کہہ سکتے…*
*5… اپنے مذ هب کی دعوت نہیں دے سکتے..*
*نوٹ… قادیانی اس قانون کوختم کرانے کی سازش کر رهے هیں اور هم نے اس قانون کو عام کرنا هے تاکہ یہ معلومات ہر مسلمان تک پہنچ جائے کیونکہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارا فریضہ ہے*
Please visit us at www.nazirmalik.com Cell 0092300860 4333