November 26, 2026

☑️مجھے سب یاد ہے ذرا ذرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو👇*

20250629_150020

*☑️مجھے سب یاد ہے ذرا ذرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو👇*

*🔴پٹرول کی قیمتیں بڑھاتے ہوئے تمہارے ہاتھ کیوں نہ کانپے؟ شہباز شریف کا وزیراعظم عمران خان پر اظہار برہمی*

*🟡 شہباز شریف کے دو سابقہ بیانات کی روشنی میں حکومت کا پیٹرولیم بم گرانا آپ کو کیسا لگا؟*

*یہ ظلم اور ناانصافی ہے 🖐️👎😭*

*نہیں، یہ درست فیصلہ ہے 👍🙏❤️*

*🔵پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ، کلائمیٹ سپورٹ لیوی بھی عائد*

*🟢نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل 10 روپے 39 پیسے اور فی لیٹر پیٹرول 8 روپے 36 پیسے مہنگا کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔*

*⚫آئی ایم ایف شرائط کے تحت پیٹرول اور ڈیزل پر آج سے کلائمٹ سپورٹ لیوی عائد کردی گئی، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر دو روپے پچاس پسے فی لیٹر کلائمٹ سپورٹ لیوی عائد کردی گئی۔*

*🟤فی لیٹر پیٹرول پر پیٹرولم لیوی 75 روپے 52 پیسے کردی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 74 روپے 51 پیسے فی لیٹر کردی گئی، مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی 18 روپے 95 پیسے فی لیٹر کی شرح سے لاگو کردی گئی، لائٹ ڈیزل آئل کے فی لیٹر پر پیٹرولم لیوی 15 روپے 37 پیسے فی لیٹر عائد کی گئی۔*