اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا ضلع اوکاڑہ کا اچانک دورہ
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
اوکاڑہ۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا ضلع اوکاڑہ کا اچانک دورہ
محرم الحرام کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم کنٹرول اینڈ کمانڈنٹ روم کا معائنہ کیا
چیف سیکرٹری پنجاب نے سیف سٹیز اور سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید اور ڈی پی او راشد ہدایت نے پبلک سروس ڈیلیوری، محرم الحرام کے سلسلہ میں اقدامات اور سیکیورٹی انتظامات بارے تفصیلی بریفنگ دی
بعد ازاں چیف سیکرٹری پنجاب نے گول چوک سے ملحقہ بازاروں میں صفائی ستھرائی اور انسداد تجاوزات مہم کے تحت اقدامات کا جائزہ لیا
پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے محرم الحرام، صفائی ستھرائی اور سیکیورٹی کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔