پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
گریڈ 19 کی کرن خورشید کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر سپیشل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے محمد سلیم افضل کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر سپیشل سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس تعینات کردیا گیا
حمیرا اکرام کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر جنرل محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن تعینات کردیا گیا
سارہ راشد کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر جنرل پنجاب اوقاف آرگنائزیشن تعینات کردیا گیا
ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز، پرائس آصف علی فرخ کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر بلوچستان حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت
ڈائریکٹر جنرل پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی منظر جاوید علی کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر بلوچستان حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت
سپیشل سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس عثمان خالد خان کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر بلوچستان حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل طلحہ حسین کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر خیبرپختونخوا حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت