November 17, 2026

*☑️بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی، دیکھتے ہیں، اس خبر سے آپ کو کتنی خوشی ہوئی؟ آپ کا ری ایکٹ بتائے گا؟*

IMG-20250626-WA0181

*☑️بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی، دیکھتے ہیں، اس خبر سے آپ کو کتنی خوشی ہوئی؟ آپ کا ری ایکٹ بتائے گا؟*

*🔴شنگھائی تعاون تنظیم کی بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت، پہلگام واقعے پربھارت کا موقف مسترد*

*🟢تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام، بھارتی وفد نے جھنجھلاہٹ میں اعلامیے پر دستخط سے انکار کردیا*