November 18, 2026

سکھر بیورو سید نصیر حسین زیدی میئر ہاؤس سکھر میں سکھر میونسپل کارپوریشن کی یو سی نمبر 19 (نیو پنڈ ) ٹاؤن 2 جیے شاہ کے منتخب بلدیاتی نمائندگان سے ملاقات کی،

IMG-20250617-WA0310

سکھر بیورو سید نصیر حسین زیدی
میئر ہاؤس سکھر میں سکھر میونسپل کارپوریشن کی یو سی نمبر 19 (نیو پنڈ ) ٹاؤن 2 جیے شاہ کے منتخب بلدیاتی نمائندگان سے ملاقات کی، جس میں علاقے کے ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور ان کے حل کے لیے ایک مربوط اور مؤثر لائحہ عمل ترتیب دیا گیا۔ شہری خدمت اور ترقی ہمارا عزم ہے۔