August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ایس ایچ او تھانہ اکنامک زون رحمت اللہ سولنگی اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ*

IMG-20250531-WA0228
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ایس ایچ او تھانہ اکنامک زون رحمت اللہ سولنگی اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ*

*اکنامک زون کوڑو گوٹھ لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ساتھی فرار*

پولیس پارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ نا معلوم ملزمان کوڑو گوٹھ لنک روڈ پر واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں

پولیس موقع پر پہنچی تو پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، دؤران مقابلہ ایک بدنام زمانہ ڈاکو ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا

زخمی ملزم کی شناخت *فرحان ولد غلام سرور چڈھڑ* کے نام سے ہوئی ہے

گرفتار زخمی ملزم ڈکیتی, چوری ،جیسی سنگین وادارت میں ایکٹو تھا، ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی

گرفتار زخمی ملزم کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد

گرفتار زخمی ملزم کو متعلقہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

زخمی کا کرمنل ریکارڈ اکٹھے کیا جا رہا ہے، ایس ایس پی خیرپور

دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے

ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی کی جانب سے پولیس ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان

*ترجمان : خیرپور پولیس*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0