August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

مفتی نورولی کے قافلے پر موٹرسایکل سواروں کا دستی بموں سے حملہ

20250530_070203
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

مفتی نورولی کے قافلے پر موٹرسایکل سواروں کا دستی بموں سے حملہ

مفتی نورولی شدید زخمی ہسپتال منتقل

افغانستان؛
خوست/یعقوبی ولسوالی میں فتنہ خوارج کے سربراہ نورولی کی شدید زخمی ہونے کی اطلاع۔

نور ولی محسود زخمی حالات میں علاج کے لئے کابل منتقل، انڈین ایمبیسی نے ڈاکٹرز کا بندوبست کیا ہے۔ طالبان زرائع

خوست یعقوبی ولسوالی میں نور ولی محسود کے قافلے پر موٹر سائکل سواروں کا دستی بموں سے حملہ۔
4 افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع، نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0