بہاولنگر / جواری گرفتار بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن, ترجمان پولیس
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
بہاولنگر / جواری گرفتار
بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن, ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس کا بحد مومن آباد جوئے کے اڈا پرچھاپہ ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے 5 جواریوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگے ہزاروں روپے نقدی برآمد کر لئے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی گئی ہے ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر