شورکوٹ۔۔۔15 پر بوگس کال کرنے والے محمد بلال ولد حبیب احمد قوم مغل سکنہ جھنگ روڈ نزد اٹک پیٹرول پمپ نے 26.05.25 کو 15 پر
شورکوٹ۔۔۔15 پر بوگس کال کرنے والے محمد بلال ولد حبیب احمد قوم مغل سکنہ جھنگ روڈ نزد اٹک پیٹرول پمپ نے 26.05.25 کو 15 پر بوگس ڈکیتی کی کال کی وقوع جھوٹا ثابت ہونے پر تھانہ شورکوٹ سٹی کی طرف سے محمد بلال پر مقدمہ درج کردیا گیا۔۔۔