August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

لاہور میں معروف ٹک ٹاکر آیت مریم کواسکے شوہر نےگلہ دباکرقتل کردیا۔نواب ٹاؤن میں گھر

20250429_173011
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

لاہور میں معروف ٹک ٹاکر آیت مریم کواسکے شوہر نےگلہ دباکرقتل کردیا۔نواب ٹاؤن میں گھر سےخاتون کی نعش ملنے پرٹک ٹاکر کےشوہر کوپولیس نےگرفتار کرلیا، شوہر کا اقبال جرم
آیت مریم کی بہن زینب ملنے کے لیے آیت کے گھر پہنچی جہاں اسےقتل بارے معلوم ہوا۔
میں نے گھر کے اندر جا کے دیکھا تو میری بہن بیڈ کے اوپر مردہ حالت میں پڑی تھی۔ مقتولہ کی بہن
پولیس حکام کے مطابق ملزم سعد اور مقتولہ آیت مریم کا اکثر آپس میں جھگڑا رہتا تھااور معمولی جھگڑے پربیوی کی جان لےلی۔
ایس پی لاہور پولیس ڈاکٹر غیور احمد خان نے بتایا کہ نواب ٹاؤن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیوی کے قتل میں ملوث ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0