August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اپنے انٹرنیشنل بارڈر پر کسانوں کو جلد سے جلد

20250429_173011
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

📌جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اپنے انٹرنیشنل بارڈر پر کسانوں کو جلد سے جلد فصلیں کاٹ کر زمینیں خالی کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے جبکہ جنگ کی طرف بڑھتے اقدام کے پیش نظر بھارتی فوج نے سرحد پر جی پی ایس، گلوناس اور بیڈو سٹیلائٹس کے سگنلز کی جامنگ شروع کر دی ہے تاکہ پاکستانی حملہ آور طیارے اور میزائل ہدف پر نشانہ نا لگا سکیں
دوسری سمت م چائنہ نے پاکستان کو بھارتی پیش قدمی کی براہ راست نشریات بذریعہ سٹیلائٹ دے دی ہیں جو جامنگ کے باوجود بطور خلا سے ہی بطور سی ٹی وی کیمرہ کام کر رہی ہے❣️

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0