سیشن کورٹ لاہور عدالت نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو پانچ سال قید کا حکم
سیشن کورٹ لاہور
عدالت نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو پانچ سال قید کا حکم
عدالت نے مجرم علی رضا کو پانچ سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی
تھانہ ہیر پولیس نے 2023 میں ۔قدمہ درج کیا تھا