سامارو ايری گيشن عملے کی من مانیاں
سامارو ايری گيشن عملے کی من مانیاں
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سامارو ايری گيشن راج واھ پر داروغو جمن کھوسو زمينداروں کو پيسہ عيوض واتر پر پائيپ لگا کر پانی دے رہے ہیں صحافيوں کی نشاندگی پر داروغو جمن کھوسو اچھل پرا مارنے کی دھمکیاں دینے لگا مزید ان کہنا تھا۔کہ مجھے کسی کا ڈر نہیں اسی طرح پائيپ چلنے رہے گے۔ میرا ایس ڈی اور اور انجینئر کچھ بھی نہیں کرے گا اس سلسلے جب SDo سامارو راحيل ميمن کو اور انجنئير جنيد جوکھيو کو کرپٽ داروغو جمن کھوسو کے پانی چوری بابت آگاھ کیا تو ثبوت سے پر ایس ڈی او سامارو کی جانب سے بات کرنے اور شکایت پر ایکشن لینے کے بجائے خاموشی اختیار کرلی جو کہ سواليہ نشان ہے۔ اس طرح پانی کی چوری اور وہ بھی سرے عام اس کوئی ایکشن نہیں لیا جانا اخر کیوں وہاں کی عوام نے اور چھوٹے کاشتکاروں کے حقوق پر ظلم اخر کب تک رہے گا انہوں نے اس پر فوری طور پر ایکشن لینے اور انکوائری کی اپیل کی ہے۔