November 25, 2026

اپریل کو بھارتی تربیت یافتہ پاکستانی دہشتگرد جہلم سے پکڑا گیا،

20250429_173011

25اپریل کو بھارتی تربیت یافتہ پاکستانی دہشتگرد جہلم سے پکڑا گیا، دہشتگرد کے گھر سے بھارتی ساختہ ڈرون ملا، بھارتی فوج کے 4 حاضر سروس اہلکار دہشتگرد سے رابطے میں تھے، کوئی بھی آزاد ایجنسی ثبوتوں کا جائزہ لے سکتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

جہلم بس سٹینڈ سے بھارتی دہشتگرد پکڑا، اُس کے پاس سے ایک دیسی ساختہ بم، 75 ہزار روپے، 2 موبائل فون نکلے، مزید تحقیقات پر اُس کے گھر سے بھارتی ساختہ ڈرون اور 10 لاکھ روپے نقد برآمد کئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

‏میجر سندیپ ورما، صوبیدار سکھوندر اور حوالدار امیت پاکستان میں دہشت گردی کا واقعہ کرا رہے تھے،_

*_آئی ایس آر
گرفتار دہشت گرد نے پنجاب اور آزاد کشمیر میں محتلف وارداتیں کیں ۔۔
آئی ایس پی آر

گرفتار شحض کی کمیوٹی کیش بھارت میں صوبیدار سکھویندر سے ہو رہی تھی۔
آئی ایس پی آر