November 25, 2026

جسٹس بابر ستار نے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کو نجی کمپنی

20250429_173011

جسٹس بابر ستار نے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کو نجی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر کا نام سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنے کے خلاف کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا کہ ڈی جی پیش ہو کر عدالت کو مطمئن کریں کہ نام سفری پابندی کی فہرست میں کِس کی سفارش پر اور کیوں شامل کیا گیا؟*