October 5, 2026

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید ۔صیر حسین شیدی وفاقی وزیر ریلوے جناب محمد حنیف عباسی

20250429_173011

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید ۔صیر حسین شیدی
وفاقی وزیر ریلوے جناب محمد حنیف عباسی صاحب کی قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی سخت ہدایات پے عمل کرتے ہوئے ۔

جناب شاہد عباس ملک ڈویژنل سپریٹینڈنٹ پاکستان ریلویز سکھر کے احکامات پر ریلوے انتظامیہ نے رحمانی نگر یارڈ میں زیر قبضہ ریلوے کی قیمتی زمین واگزار کروائی۔

دوران آپریشن 05 دکانیں گرادیں اور 18 دکانیں سیل کردی گئی ہیں۔ آپریشن کی قیادت ڈویژنل انجینئر عبد الرحمن اور ڈی ایس پی ریلوے پولیس نے کی

ریلوے حکام کے مطابق زمین کو ناجائز قبضے سے بچانے کے لیے ایسے آپریشنز کا تسلسل آئندہ بھی بھرپور طریقے سے جاری رہیگا اور کسی کو بھی ریلوے کی اراضی پر کسی صورت قبضہ کرنے نہیں دیا جائیگا۔