ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ) ڈپٹی کمشنر محمد نعیم
ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ) ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ذیشان لبھا مسیح کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر22کیسز کی سماعت کی گئی ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے ایس او پیز کے تحت میڈیسن کی خریدو فروخت کو یقینی بنایا جائے ،ممنوعہ،ایکسپائری ادویات فروخت کرنیوالوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ،انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو گرفت میں ضرور لایا جائے ۔اجلاس میں6 کیسز کے دوبارہ وزٹ،3عدالت بھجوانے گئے۔