October 5, 2026

فیصل آباد۔۔ خ ح شہزاد کی رپورٹ۔

IMG-20250428-WA0241(1)

فیصل آباد۔۔ خ ح شہزاد کی رپورٹ۔
فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یک جہتی اور بھارت کی طرف سے جارحیت کی مزمت میں المصطفے فاؤنڈیشن اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کھڑیانوالہ کے زیر انتظام لیبک یا اقصی ریلی نکالی گی جس میں سینکڑوں افراد اؤر رضکاروں نے شرکت کی۔المصطفی فاؤنڈیشن کے راہنماؤں۔ڈاکٹر خالد حسین۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔طارق چشتی۔ناصر قادری ۔محمد علی کلاسن فیصل یعقوب۔ابرار ضیاء اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے راہنماؤں اشرف رسول منج , ملک رضوان جنو , سردار مزمل رزاق , ڈاکٹر ابوبکر کمبوہ , رانا دستگیر , ساجد نیازی , وسیم نیازی , حاجی ارسلان رضا , ڈاکٹر رانا فرحان طاہر , ملک عاصم , رانا عبد الرحمان۔نے خصوصی شرکت کی۔ریلی میں اسرائیل اور بھارت کے خلاف نعرہ لگائے گے اور فلسطین کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں نعرے گونجتے رھے۔ریلی سے خطاب کرتے ھوئے مقررین نے کہا کہ امن کی خواہش کو ھماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔امریکہ اسرائیل۔بھارت گٹھ جوڑ نے انسانیت پر ناقابل معافی ظلم ڈھائے ھیں۔مسلمان ھرجگہ انکا نشانہ ھیں۔بھارت کسی بھی جارحیت سے پہلے سوچ لے 25کروڑ عوام ساری کی ساری فوج ھے۔ھم اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔اور ھر قربانی دینے کو تیار ھیں۔کشمیر میں بھارت نے اسرائیلی کام شروع کردیا ھے۔پاکستانیو کشمیریوں کو غزہ کی طرح اکیلا نہ چھوڑنا۔اگر حکومت بذدلی دکھائے گی تو ھم خود لڑیں گے