قلات ایک بڑی تعداد میں مسلح افراد نے خضینائی، منگچر، قلات میں مرکزی ہائی وے کو بلاک کر دیا
قلات ایک بڑی تعداد میں مسلح افراد نے خضینائی، منگچر، قلات میں مرکزی ہائی وے کو بلاک کر دیا
قلات: سینڈک منصوبے کی سپلائی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا
عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں نے آر پی جی اور دیگر ہتھیار استعمال کیے منصوبے کی متعدد گاڑیاں متاثر ہوئیں
قلات:مرکزی ہائی وے کی بلاکنگ جاری ہے
مسلح افراد گاڑیوںبسوں کی تلاشی لے رہے ہیں
زرائع