بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: ڈکیتی و چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 6 موٹر سائیکل برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزم ڈکیتی و چوری کی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر