October 5, 2026

فیصل آباد تھانہ سمن آباد کی حدود گلشن اقبال بی بلال جامعہ مسجد میں دھماکہ

20250426_155908

فیصل آباد

تھانہ سمن آباد کی حدود گلشن اقبال بی بلال جامعہ مسجد میں دھماکہ

دھماکہ یو پی ایس کی بیٹری پھٹنے کے باعث پیش آیا

بیٹری بلاسٹ ہونے کی وجہ سے مسجد میں آگ لگ گئی

مسجد کا سامان اور معتدد طالبعلم جلھس کر زخمی

ایک طالبعم ریحان ولد ارشد علی قوم جٹ سکنہ بھٹہ چوک باعمر 17 سال گلشن اقبال جھلس کر جانبحق

پولیس اور دیگر ادارے مصروف کاروائی

زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے