قصٶر چونیاں گھریلو ناچاکی پر خاوند نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا
قصٶر
چونیاں گھریلو ناچاکی پر خاوند نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا
اور خود ہی پولیس کو کال کرکے اطلاع دے دی
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ندیم ولد رشید قوم آرائیں سکنہ کھوکھر ٹوچر نے اپنی بیوی کے ٹکڑے کر کے قتل کر دیا اور پھر بدبو پھیلنے پر آج 15 پر کال کی کہ اس نے 3 دن پہلے اپنی بیوی ارم بی بی با عمر 22/ 23 سال کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا تھا جس کی لاش کو اس نے کھڈے میں دبا دیا تھا
اطلاع پا کر تھانہ الہ آباد چوکی تلونڈی پولیس موقع پر پہنچی اور مذکورہ ملزم کو گرفتار کر کے مصروف کاروائی ہے