*_گوجرانوالہ: انسداد دہشتگری عدالت نے بانی پی ٹی آئی حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا_*
*_گوجرانوالہ: انسداد دہشتگری عدالت نے بانی پی ٹی آئی حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا_*
*_مرکزی ملزم نوید کو دو دفعات کے تحت عمر قید کی سزا سنادی گئی_*
*_مرکزی ملزم نوید کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت الگ الگ عمر قید کی سزا اور 5 لاکھ جرمانہ_*
*_چار زخمیوں کی حد تک ملزم نوید کو 3 سے 5 سال قید کی سزا_*
*_عدالت نے شریک ملزمان طیب جہانگیر بٹ اور وقاص کو بری کر دیا_*