October 5, 2026

بہاریہ مکئی میں پولینیشن کا مسئلہ ڈیکالب کی دو ورائٹییز میں سیڈ کا ایشو

20250423_201331

بہاریہ مکئی میں پولینیشن کا مسئلہ
ڈیکالب کی دو ورائٹییز میں سیڈ کا ایشو

اس بار شدید درجہ حرارت کی وجہ سے بہاریہ مکئی میں پولینیشن کا مسئلہ دیکھنے میں ا رہا ہے۔۔۔

اس سال ڈیکالب کی دو ورائٹییز
6317 اور 7024
کی ایک یا زیادہ سیڈ لاٹ میں ایشو دیکھنے میں ایا ہے
ان دو ورائٹییز میں کچھ جگہ پر بڑھوتری کا ایشو ایا تھا بہترین مینجمنٹ نیوٹرینٹ اپلیکیشن کے باوجود بڑھوتری بہت کم رہی ہے۔۔۔

جبکہ پائنیر 1429 میں جیسا تصویر میں نطر ا رہا ہے پولینیشن کا مسئلہ ہے گو یہ چھلی بیرونی کھیل کی ہے لیکن اس سے ایک خطرہ نطر انا شروع ہو گیا ہے۔۔۔
ابھی تک تو ان دو ورائٹییز میں ایشو سامنے ایا ہے جو نیچے تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔

میں نے سیزن کے شروع میں متواتر یہی تجویز کیا تھا کہ اس بار ہیٹ ویوو کی توقع ہے تو پوٹاسیم کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔۔۔۔
اس وقت جن کی فصل ٹیسلنگ سٹیج پر پہنچنے والی ہے وہ ہر پانی پر 5سے 8 کلو پوٹاش فلڈ کریں اور 1 سے 2 کلو بوران ایک مرتبہ لازمی فلڈ کریں۔۔۔۔