بہاولنگر: پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 90 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب
بہاولنگر: پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 90 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب
رکن صوبائی اسمبلی سہیل خان زاہد مہمانِ خصوصی، کاشف پنسوتہ کی خصوصی شرکت
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے پروگرام کی نگرانی اور انتظامات کا جائزہ لیا
ہر جوڑے کو دلہن کے جہیز، گھریلو اشیاء، تحائف اور مالی امداد فراہم
نکاح کے بعد مہمانوں اور جوڑوں کے لیے پرتکلف کھانے کا اہتمام
سہیل خان زاہد: دھی رانی پروگرام غریب خاندانوں کے لیے امید کی کرن ہے
کاشف پنسوتہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن معاشرتی مساوات اور باعزت زندگی کی ضمانت
شہریوں اور معززین نے پروگرام کو حکومت پنجاب کا قابلِ ستائش قدم قرار دیا