میونسپل کمیٹی ٹھٹہ بلڈئینگ خاستہ حالت ھو عدم توجہ کی وجہ سے۔۔
دعا نیوز بیورو چیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنائزیشن سندھ
میونسپل کمیٹی ٹھٹہ بلڈئینگ خاستہ حالت ھو عدم توجہ کی وجہ سے۔۔
افسران اور عملہ ساڑھے دس بجے تک ٹایم پر بھی افیس سے غائب Tmo ٹھٹہ اپنی سیٹ پر اکثر غائب ھوتے ھین
پبلک پریشان حال محلہ بھٹونہ کے گٹر نالے ابلنے لگے
بٹونہ محلہ کئی مہنے سے صفہائیسے محروم ھے
اوپن گٹر نالے مین بھٹ برادری کا بچہ گر گیا قریب کے لوگ نے نکال لیا اس بچے کی زندگی بچائی لی گئی افسوس اج تک صفہائی نہ کی گئی شوشل میڈیا پر ویڈیو چلی مگر Tmoصاحب غفلت کی نیند سو رھیین ھین
سپریم کورٹ اردینس کے عین مطابق افسران ،9بجے افیس ڈیوٹی پر حاضر ھونا ھے
مگر ٹھٹھہ میونسپل کمیٹی شاھی خاندانی رسم رواج اپنائے ھوئے
12بجے دن تک افیس مین اتے ھین ۔
سپریم کورٹ ارڈینس کی دھجیان اڑا دین
شہر گندگی کا نمونہ پیش کرتی ھے کئی مین ھول بندھین نکاسی روکی ھوئی ھے
میونسپل فائربرگیڈ گاڑی زبون حالت اور مشنری کئی گاڑیان کباڑے کا منظر پیش کرتی ھین۔۔۔
جناب شیشن جج ٹہٹہ صاحباور ڈپٹی کمیشنر صاحب ٹھٹہ سے اپیل ھے فوری نوٹس لیا جائے