*لاہور پولیس کے اہلکاروں نے شیخوپورہ میں گھر میں گھس کو دونوجوانوں کو اٹھایا،تشدد کیا
*لاہور پولیس کے اہلکاروں نے شیخوپورہ میں گھر میں گھس کو دونوجوانوں کو اٹھایا،تشدد کیا،پھر ان کو چھوڑنے کے لیے گھر والوں سے ایک کروڑ اور ایک گاڑی کی ڈیمانڈ کی،بعد میں لاہور کے ایک ایس ایچ او کے ذریعے لڑکے کو چھوڑنے کے لیے پولیس نے 15 لاکھ وصول کیے۔*
*تحریک انصاف کے خلاف ملی پولیس کو کھلی چھوٹ نے پولیس اہلکاروں کے جرائم میں بے تحاشا اضافہ کیا ہے۔