*عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا*
*عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا*
*مشال یوسفزئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی*
*اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ فائل پر موجود حقائق کے برخلاف ہے، اپیل میں موقف*
*اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات جیل حکام تسلیم کرنے سے انکاری ہیں، درخواست*
*اسلام آباد ہائی کورٹ نے توئین عدالت اور کیس کے میرٹ کو مدنظر رکھے بغیر فیصلہ دیا، درخواست*
*اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیا جائے، مشال یوسفزئی کی استدعا*