October 5, 2026

*عادل راجہ کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آگئی*

20250423_201331

*عادل راجہ کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آگئی*

*‏را نے گزشتہ دو سال سے پاکستان میں انی مچائی ہوئی ہے، بلوچستان تا خیبر پختونخوا اپنی پراکسیز کے ذریعے آئے دن نہتے سولینز کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔۔*

*جعفر ایکسپریس ہو یا بسوں سے اتار کر محض شناخت کی بنیاد پر مارے جانے والے تبلیغی جماعت کے ارکان۔۔۔۔*

*ایران مزدوری کے لیے گئے بہاولپور کے 8 سپوت ہوں یا کہ پھر نوشکی میں مارے جانے والے ایف سی اہلکار!!!!*

*ان پاکستانی شہادتوں پر دم سادھے چپ بیٹھنے والے عادل راجاؤں اور حیدر مہدیوں کی چیخیں بتارہی ہیں کہ کون کس کا کھاتا ہے؟*

*عام پاکستانیوں کی شہادتوں پر گنگ زبانیں آج چپڑ چپڑ چل رہیں؟؟؟*

*کے پی کے میں افواج پر دہشت گردانہ حملے اور حامد الحق حقانی کو اپنی پراکسی سے شہید کرانے والے یہ بھول بیٹھے ہیں کہ اگر ان کے ہاں کسی نے شناخت کرکے مارنا یا مذہبی پیشواؤں کو ٹھوکنا شروع کیا تو پھر اجیت ڈوول کی پھرتیاں اور سفارت کاریاں بھی کسی کام نہیں آنی!!!*