بہاولنگر: تھانہ شہر فرید چشتیاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ شہر فرید چشتیاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزم کے قبضہ سے موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کا سونا اور نقدی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزم چوری کی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر